سچ تو یہ ہے November 19, 2025 پاکستان کے ہر ادارے ،محکمے میں اُوپر سے لے کر نیچے تک کرپٹ افرادبیٹھے ہوئے ہیںجو کرپشن ،لُوٹ مار اور حرام خوری سے اِس کو لے بیٹھے ہیںاور اِس کے پلے ککھ نہیں چھوڑا ہے۔اپنے پیٹ کا ایندھن ہوسِ زر « مزید پڑھیں