کاروباری ہفتے کے آخر ی روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کار پریشان June 7, 2024 کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ آج کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار سے زائد « مزید پڑھیں