اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا December 5, 2023 وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود سترہ « مزید پڑھیں