ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا August 8, 2023 پشاور: ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ورکشاپ میں « مزید پڑھیں