پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز ، پہلی پرواز کراچی سے مدینہ روانہ May 21, 2023 پاکستان میں انٹر نیشنل کے تحت حج آپریشن کا آغاز آج اتوار کو علی الصبح کراچی سے ہوگیا ہے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لیکر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ « مزید پڑھیں