توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور March 30, 2023 اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کیخلاف توشہ « مزید پڑھیں