جیمزویب دوربین کے انکشاف سے کہکشاؤں کی تشکیل کے مروجہ ماڈل ناکام ہوگئے February 25, 2023 پیساڈینا، کیلیفورنیا: جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے کہ انہیں اپنے ابتدائی درجے میں ہونا چاہیئے تھا لیکن وہ مکمل طور پر نموپذیر اور بڑی ہیں۔جدید ترین خلائی رصدگاہ سے « مزید پڑھیں