ہماری جوہری صلاحیت دفاعی مقاصد کیلئے اور امن کی ضامن ہے: سربراہان پاک افواج May 28, 2025 راولپنڈی:مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے پاکستانی عوام کو یوم تکبیر پر دلی مبارکباد پیش کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق یوم تکبیر اس موقع کی یاد دلاتا ہے جب « مزید پڑھیں