توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی December 14, 2023 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا « مزید پڑھیں