افغانستان کی جانب سے پاکستان پر الزام، دفتر خارجہ کا گہری تشویش کا اظہار August 29, 2022 افغانستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزام پر دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کے مطابق بغیر ثبوت الزامات انتہائی افسوناک اور سفارتی طرزعمل « مزید پڑھیں