پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری December 2, 2022 راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بیک ڈکٹ نے اپنی ٹیم کی جارحانہ « مزید پڑھیں