بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک August 26, 2023 نئی دہلی: بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک اسٹیشن پر ٹرین سے علیحدہ کیے گئے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک « مزید پڑھیں