بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری May 31, 2023 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن « مزید پڑھیں