مردان میں اے این پی کا پاور شو February 3, 2025 پوچھا جارہاہے کہ جلسہ کتنا کامیاب رہااورشرکا کتنے تھے اشارے کئے جارہے ہیں کہ طاقت کا مظاہرہ کرناتھا تو اے این پی نے بنک روڈ کا انتخاب کیوں کیا یہ اوران جیسے کئی اور سوالات ذہنوں اورزبانو ں پر ہیں « مزید پڑھیں