ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی June 3, 2025 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم مضبوط مالی پائیداری کے لیے منظور کی گئی، پاکستان « مزید پڑھیں