ایرانی وزیرخارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال May 9, 2025 اسلام آباد:ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، پاک بھارت کشیدگی، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، عباس عراقچی نے دونوں « مزید پڑھیں