امریکی ریسٹورنٹ میں برگر کے ساتھ کچرے میں پھینکے فرینچ فرائز دینے کا انکشاف July 21, 2023 امریکا میں عالمی شہرت یافتہ فوڈ چین کمپنی کی منیجر کو صارفین کے کھانے میں سنگین چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست جنوبی کیرولینا میں صارف اور ریسٹورنٹ کے درمیان بھروسے کے رشتے « مزید پڑھیں