امریکا میں خاتون نے وٹامن کی گولی سمجھ کر ایئرپوڈ نگل لیا September 20, 2023 نیویارک: امریکا میں ایک خاتون نے بے دھیانی میں وٹامن کی گولی سمجھ کر اپنے شوہر کا ایئرپوڈ پرو نگل لیا۔52 سالہ ٹینا بیکر نے اس حادثے کی روداد اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر سنائی، جس کے بعد اس کی « مزید پڑھیں