الیکشن کمیشن نے بلا واپس لیکر دانستہ ایسے نشان دیے جن میں فرق مشکل ہے؟ پشاور ہائیکورٹ January 17, 2024 پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور ایسے نشانات دیے فرق کرنا مشکل ہے۔ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی « مزید پڑھیں