العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز: نواز شریف اسلام آباد روانہ November 27, 2023 مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت ہو گی۔عدالت عالیہ کا 2 رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر « مزید پڑھیں