الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سینٹر رسمی و غیر رسمی تعلیم دینے میں کوشاں ہے ۔سید وقاص جعفری January 19, 2023 الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز کے اساتذہ کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کا مقصد الخدمت چائلڈ پروٹیکشن کے اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ کرنا تھا ۔تربیتی ورکشاپ میں الخدمت « مزید پڑھیں