الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات December 24, 2022 الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت 1500 نادار اور مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف اور راشن پیکس تقسیم کر دیے گے۔ تقریب کا مقصد نادار مسیحی خاندانوں کی خوشیوں میں شریک ہونا، انہیں تحفظ کا احساس دلانا اور معاشرے میں بین « مزید پڑھیں