آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ March 26, 2023 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے، « مزید پڑھیں