بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.1°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

Sunday, 4 June, 2023

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق مئی کے مہینے میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زائد بارش کا مہینہ رہا ، مئی میں ایک دن میں سب سے زیادہ اسی ملی میٹر بارش حافظ آباد میں 5 مئی کو ہوئی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں