بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.4°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدر ے کمی ،آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

Sunday, 17 November, 2024

پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے اور کئی شہروں میں سموگ کاانڈیکس نیچے آگیا۔دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں میں 559اے کیوآئی کیساتھ اس وقت دہلی پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ہے، دھند نے پاکستان کے کئی شہروں کو شدید متاثر کیا، ملکی سطح پر اتوار کی صبح ائیر کوالٹی انڈیکس میں لاہور 247 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، ملتان میں فضائی آلودگی کامعیار230ہوگیا۔اسلام آباد اور پشاور میں بارش کے بعد سموگ میں واضح کمی ہوئی ، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ علیم الحسن کاکہناہیکہ نارتھ ویسٹ سے ہواچلنیپرسموگ میں کمی ہوئی، دن کیاوقات میں دھوپ اوررات کوموسم سرد ہوگا، اگلے چند روز میں سموگ زائل ہوجائیگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں