بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 25 ذوالحجۃ 1447

ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

Thursday, 13 April, 2023

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا۔ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر راز داری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔مائیکل کوہن ٹرمپ کے خلاف کرمنل کیس میں متوقع گواہ ہیں۔سابق صدر پرحال ہی میں مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں