بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.8°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

Friday, 9 August, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم ملک گیر انسداد پولیو مہم کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، شہباز شریف پاکستان میں کاروبار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں