بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 25 ذوالحجۃ 1447

نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذ لفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا

Sunday, 8 January, 2023

اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ذولفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو نو جنوری کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹان سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں