بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج چین روانہ ہوں گے

Monday, 16 October, 2023

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو بیجنگ میں ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے نگراں وزیرِاعظم چینی صدر شی جن پنگ، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین پہنچ چکے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں