بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 41.9°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

Wednesday, 20 August, 2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں1201 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 3325 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں