بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 36.8°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

Thursday, 20 February, 2025

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھا 9 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 953 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں