بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 38.6°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.9ریکارڈ

Sunday, 19 March, 2023

بلوچستان کے شہر بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 3.9 اور گہرائی 68 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔اسی طرح، آج صبح تاجکستان اور چین میں بھی 4.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 171 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں