بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.4°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447

اوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

Thursday, 17 July, 2025

اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں باہر نکالا گیا، لیکن 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں