بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 41.9°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447
اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے

اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے

Sunday, 22 February, 2026

مدینہ منورہ :سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء میں حاضری دی، جہاں انہوں نے نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ولی عہد کے ہمراہ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان اور حکومتی شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد میں عبادت کے دوران حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام پیش کیا اور عالمِ اسلام کے امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے دعا کی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں